murree Hasnain Ali 113

حسنین علی کا پہلا روزہ بخیریت مکمل ہونے پر مبارکباد

مری حسنین علی نے چار سال کی عمر میں ہفتہ 25 اپریل کویکم رمضان المبارک کا پہلاروزہ رکھا کم عمری میں روزہ رکھنے والوں میں حسنین علی بھی شامل ہوگئے ہیں ہماری نوجوان نسل میں ہوش سنبھالتے ہی بچوں میں روزہ رکھنے کاشوق ہوتا ہے اور اپنے والدین سے ضد کرکے روزہ رکھتے ہیں ہیں اہلیان محلہ شوالہ نے انکے والدین اور دیگر گھر والوں کو حسنین علی کا پہلا روزہ بخیریت مکمل ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں