ورداتوں میں ملوث گینگ 15

مری پولیس کی سرقہ مویشیوں کی ورداتوں میں ملوث گینگ کے خلاف کاروائی،

مری پولیس کی سرقہ مویشیوں کی ورداتوں میں ملوث گینگ کے خلاف کاروائی،

سرقہ مویشیوں کی وراداتوں میں ملوث 2 رکنی گینگ گرفتار، پولیس

ملزمان کے قبضہ سے چوری کیا گیا جانور اور اسلحہ برآمد ،پولیس

ملزمان جنگل سے چرانے والے بچھڑے کو گاڑی میں میں ڈال کر فرار ہو رہے تھے، پولیس

ملزمان کا مویشی چوری کے بعد قصائیوں اور منڈیوں میں فروخت کرنے کا انکشاف۔ پولیس

گرفتار ملزمان میں عامر یونس اور صدام حسین شامل ہیں،

ملزمان کے انکشافات پر دیگر ساتھیوں اور سہولت کاروں والوں کو بھی گرفتار کیا جائے گا، ایس پی صدر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں