ملکہ کوہسار مری گردونواح میں گرج چمک کیساتھ ہلکی بارش موسم سہانا ہوگیا پہلے روزے میں اللہ تعالی کی جانب سے خوبصورت بارش کا تحفہ مل گیا بارش کے ساتھ ٹھنڈے ہواوں نے موسم انتہائی دیدنی کردیا محکمہ موسمیات کے مطابق مری میں مزید بارش ہوتی ہے پیشنگوئی بارش کی ژالہ باری ہونے کا امکان مری بارش کے ساتھ ٹھنڈی ہونے وادی کو اپنی آغوش میں لے رکھا ہے،،