50

پھگواڑی کی تاریخ میں پہلی بار گرفتاریاں اورہر قسم کے منشیات فروشوں کو گرفتار کیا گیا

مری چوکی انچارج پھگواڑی یاسر،محمود جن کو یونین کونسل پھگواڑی چوکی میں چارج سنبھالےصرف 9 مہینے ہوے آئے ان 9 مہینےکی کارکردگی تقریبا 200 کے قریب پرچے کاٹے گے جو کہ پھگواڑی کی تاریخ میں ایک ریکارڈ ہے اور پھگواڑی کی تاریخ میں پہلی بار گرفتاریاں اورہر قسم کے منشیات فروشوں کو گرفتار کیا گیا مختلف جرائم کے لوگوں کو رنگے ہاتھ پکڑا گیا اور ایک اہم بات کے پھگواڑی چوکی میں پہلی بار ایسا پولیس آفیسر آیا تھا خو کہ ہر غریب اور بلخصوص خواتین کی بات عزت اور احترام سے سنتا بھی تھا اور میرٹ پہ کام بھی کرتا رہا اور بلخصوص پی سی ہوٹل شراب فروشوں کے خلاف مقدمات درج کیے اور شراب فروشوں پر چھاپے ڈالے بالآخر یہ آفیسر کچھ لوگوں کو راس نہ آیا اور ایک بار پھر سیاست کی بھینٹ چڑھا اور اس کا تبادلہ کر دیا گیا کہ یہ رشوت لیتا ہے ہرے رشوت دیتے وقت کیوں خیال نہیں آتا ہم لوگوں کو کیا رشوت لینے اور دینے والے دونوں جہنمی نہیں؟ بہرحال میں بہت جلد وڈیو تفصیل لے کہ آ رہا ہوں اس حوالے سے انتظار کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں