سید نوید الحسین شاہ 24

عمر نوید ستی امیدوار برائے جنرل سیکرٹری تحصیل مری پی ٹی آئی کی بھرپور حمایت کا اعلان سید نوید الحسین شاہ

مری سجادہ نشین دربار عالیہ بابا لعل ساہ قلندر بیابای سرکار سوراسی سیداں سرکارمری سید نوید الحسین شاہ سیدفجل حسنین کاظمی گدی نشین،سید فخر الحسین کاظمی گدی نشین دربارعالیہ نے تمام عقیدت مندوں اور مریدوں کی طرف سے جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی کیلئے امیدوار عمر نوید ستی فارسٹ ایڈوائزر امیدوار برائے جنرل سیکرٹری تحصیل مری پی ٹی آئی کی بھرپور حمایت کا اعلان کردیا ہے،سوراسی دربار کے سجادہ نشین دربار عالیہ بابالعل شاہ سرکار کی زیر صدارت تمام عقیدت مندوں اور مریدین کا ایک خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس میں این اے 57 سے مختلف برادریوں کے معززین نے شرکت کی اجلاس میں فیصلہ کیاگیا کہ آئندہ پی ٹی آئی کی تنظیمیں حوالے عمر نویدستی امیدوار برائے جنرل سیکرٹری تحصیل مری کی بھرپور حمایت کی کا اعلان کیا عمرنوید ستی نوجوان ہونے کے ساتھ ساتھ اعلیٰ اقدار،تعلیم یافتہ اور عوامی خدمت کے جذبے سے سرشار ہیں اسلئے اس سے مناسب جنرل سیکرٹری تحصیل مری کیلئے اور کوئی نہیں انکے مریدین نے اس بات کا بھی عہدکیا کہ انکے ہر فیصلے کومن وعن تسلیم کرتے ہیں اور عمر نوید ستی کی بھرپورحمایت کرتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں