کاروبار کھل 24

مری ایکسپریس وے،بہارہ کہو،راولپنڈی اور دیگر تمام علاقوں میں کاروبار کھل چکے ہیں

مری مرکزی انجمن تاجران مری کے رہنماؤں اور تاجروں نے کہا ہے کہ ایکسپریس وے،بہارہ کہو،راولپنڈی اور دیگر تمام علاقوں میں کاروبار کھل چکے ہیں لیکن مری کے تاجروں سے سوتیلی ماں جیسا سلوک کیاجارہا ہے اورحکومت نے جو رعایت دی ہے اور جن دوکانوں کوکھولنے کی اجازت دے دی ہے مقامی انتظامیہ اس سلسلے میں مری کے عوام اور تاجروں کے ساتھ زیادتی کررہی ہے اور تاجروں سے امتیازی سلوک کیاجارہا ہے جو قابل برداشت نہ ہے انہوں نے ضلعی اور تحصیل انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت ہدایت کے مطابق مری کے تاجروں کو بھی دوکانیں کھولنے کی اجازت دی جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں