انتقال 23

محمد امتیاز مغل کے بھتیجے رضائے الہیٰ سے انتقال

مری ارشاد مغل کے صاحبزادے اور مری کی معروف سیاسی شخصیت محمد امتیاز مغل کے بھتیجے رضائے الہیٰ سے انتقال کرگئے جن کو یونین کونسل مسیاڑی کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا مرحوم کی نمازجنازہ میں مذہبی،سیاسی،سماجی،کاروباری شخصیات،اہلیان علاقہ اور عزیز واقارب نے کثیر تعدادمیں شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں