انتقال 24

سہیل عرف بھولا رضائے الہیٰ سے انتقال

مری یونین کونسل نمبل مری کے علاقے کالسنگڑہ مری کے مصطفی کے صاحبزادے سہیل عرف بھولا رضائے الہیٰ سے انتقال کرگئے مرحوم گردوں اور پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا تھے گذشتہ دن وہ طویل علالت کے بعد جہاں فانی سے کوچ کرگئے مرحوم کو I/10/2 اسلام آباد میں سپردخاک کردیاگیا نمازجنازہ میں مذہبی،سیاسی،سماجی،کاروباری شخصیات،اہلیان نمبل مری اور عزیز واقارب نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں