murree-newsmurree 25

مسلم لیگ (ن) ہئی کے ورکر ہئی نہیں بلکہ تحصیل مری کے عوام ان کی کمی کو محسوس کرتے رہئے گے

مری مسلم کانفرنس ضلع راولپنڈی صدر سردار ساجد قریشی کی مسلم کانفرنس تحصیل مری کے رہنماوں قاسم عزیز منور امین عباسی عبدالعلیم عباسی کے ہمراہ راجہ اشفاق سرور کی وفات پر ان کے لواحقین سے اظہار تعزیت کے لئے گھوڑا گلی مری آمد سردار ساجد قریشی نے راجہ اشفاق سرور کے بیٹھے اور بھائیوں عتیق سرور ہمایوں سرور سے تعزیت کی گئی اور راجہ اشفاق سرور کے بلندی درجات کے دعا کی اوت ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہئوئے کیا محرحوم ایک منجھے ہئوئے سیاست دان تھے کی وفات سے مسلم لیگ (ن) ہئی کے ورکر ہئی نہیں بلکہ تحصیل مری کے عوام ان کی کمی کو محسوس کرتے رہئے گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں