sadaqt 33

اہم مشاورتی اجلاس ایم این اے صداقت علی عباسی زیر صدارت کل دن 2بجے جناح ہال مری میں منقعد ہئوگا

مری کی سیاسی سماجی کاروباری تنظیموں انجمن تاجران سمیت ہئوٹل ایسوسی ایشن مری کی نمائندہ تنظیموں ہوٹل انڈسٹری سے وابستہ افراد کو لاک ڈاون کے دوران ریلف دینے کے حوالے سے ایک اہم مشاورتی اجلاس ایم این اے صداقت علی عباسی زیر صدارت کل دن 2بجے جناح ہال مری میں منقعد ہئوگا جس میں انجمن تاجران ہئوٹل ایسوسی ایشن کے رہنماوں سے مشاورت کی جائے تاکہ ہئوٹل انڈسٹری سے وابستہ ملازمین ریلیف دینے کے لئے لاعمل تیار کیا جائے گا ۔ صداقت علی عباسی کی مری آمد کے موقعہ پر ان کے ہمراہ فوکل پرسن ٹورازم راجہ ارسلان حنیف ایڈووکیٹ فوکل پرسن ڈوپلمنٹ اتھارٹی راجہ خلیل احمد پاکستان تحریک انصاف تحصیل مری کے سرگرم رہنما راجہ شہزاد رشید فوکل پرسن راجہ زمان فوکل پرسن شعبہ صحت راجہ سہیل عرفان اور مقامی پاکستان تحریک انصاف عہدیداران بھی ان کے ہمراہ ہئونگے۔