راجہ اشفاق سرور 25

مرحوم کی مغفرت،درجات کی بلندی

مری پاکستان پیپلز پارٹی حلقہ این اے 57 کے رہنماء آصف شفیق ستی گذشتہ روز سابق صوبائی وزیر راجہ اشفاق سرور کی تعزیت کیلئے انکی رہائش گاہ گھوڑا گلی گئے اور انکے بھائی راجہ عتیق سرور اور دیگر برادران اور انکے بیٹے اسامہ اشفاق سرور سے انکی وفات پر گہرے دکھ ورنج کا اظہار کیا اورتعزیت کی انہوں نے مرحوم کی مغفرت،درجات کی بلندی اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں