پھول 20

پی ایچ اے مری نے مری کے تمام پبلک پارکوں میں پھول لگانے کاکام شروع

مری پی ایچ اے مری نے مری کے تمام پبلک پارکوں میں پھول لگانے کاکام شروع کردیا ہے پی ایچ اے حکام کی ہدایات پر مری پی ایچ کے ذمہ داران کی موجودگی میں مالیوں نے پی آئی اے پارک کشمیر پوائنٹ،جھیکاگلی،مال روڈ اور دیگر اہم مقامات پر عوام کو خوبصورت ماحول فراہم کرنے کیلئے پھول لگائے پی ایچ اے مری کے مطابق تمام پارکوں اور شاہراہوں پر بنی ہوئی کیاریوں میں مزید خوبصورت پھول لگائے جائینگے تاکہ ملکہ کوہسار مری کی خوبصورتی میں اضافہ ہوسکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں