کاکڑائی برتی 71

مری یوسی پھگواڑی یوسی گہل گاوں کوہٹی کاکڑائی برتی کےمقام پل ۔ نہ عوام کو سخت مشکلات کا سامنا

مری کے علاقہ یوسی پھگواڑی اور نمب رومال یوسی گہل گاوں کوہٹی کاکڑائی برتی کےمقام پل ۔ نہ ہونے کی وجہ سے عوام کو سخت مشکلات کا سامنا ہےبیرتی نالہ لئ یونین کونسل پھگواڑی اور یونین کونسل گہل موضع کوہٹی کاکڑائی دونوں کی حدود میں اور ہزاروں لوگوں کا سفر روزانہ اس نالہ لئ سے ہوتا ہے فوٹو میں گاڑی دیکھ سکتے ہیں کس طرح سے کھینچ کر نکالی جا رہی ہے یہ نالہ لئ کہیں لوگوں کی جانیں بھی لے چکی ہے اور دریاے جہلم کے بلکل پاس موجود ہے خوتین بزرگوں اور بچوں کو شدید مشکلات درپیش ہوتی ہیں پچھلے کہیں عرصہ سے یہ لاوارث نالہ لئ اور اسے روزانہ عبور کرنے والے ہزاروں لوگوں کا مطالبہ ہے کہ موجودہ قیادت فوری نوٹس لے اور یہاں پر پل بنواے اہل علاقہ کی ایم این اے صداقت علی عباسی اور ایم پی اے میجر لطاسب ستی سے اپیل ہے کہ جلد سے جلد اس پل کے لیے فنڈ مختص کروایا جائے اور مری کی یوسی نمب رومال اور یوسی پھگواڑی کا سفر یوسی گہل کوہٹی کاکڑائی تک آسان بنایا جائے یوسی گہل روڈ 2 جگہ سے لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے ہر قسم کی ٹریفک کے لیے مکمل طور پر بند ہو گئی ہے جس کی وجہ سے بھنتی، سیال ہوتر، باڈھار، کاکڑائی اور کوہٹی کا رابطہ بذریعہ سڑک منقطع ہو گیا تھا برتی کےمقام اکر پل یوتے اور عوام الناس خوراک کے شدید بحران کا شکار نےیوتے ہیں۔ اربابِ اختیار اس صورتحال کا تاکہ لوگوں کو کھانے پینے کی اشیاء کی ترسیل ممکن ہو سکتے اکر برتی پل یوتے تو یوسی پھگواڑی اکثریات لوکوں رشتہ داری کوہٹی کاکڑائی میں یے اس لے ان کو ان جانےپڑ تے اکر دوسری طرف جاے تین گھنہ لکاتا یے اکر برتی پل یو تو ادھا گھنہ لکاتا یے جب بارش یوتے اس نالےلی سےکزارنے بہت مشکل یوتے یے مری کے علاقہ یوسی پھگواڑی اور نمب رومال یوسی گہل گاوں کوہٹی کاکڑائی برتی کےمقام پل ۔ نہ ہونے کی وجہ سے عوام کو سخت مشکلات کا سامنا ہے اہل علاقہ کی ایم این اے صداقت علی عباسی اور ایم پی اے میجر لطاسب ستی سے اپیل ہے کہ جلد سے جلد اس پل کے لیے فنڈ مختص کروایا جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں