راجہ اشفاق سرور 160

مسلم لیگ ن پنجاب کے سنئیر راہنما راجہ اشفاق سرور طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

مری ۔مسلم لیگ ن پنجاب کے سنئیر راہنما راجہ اشفاق سرور طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

مری ۔وہ گزشتہ دو سال سے برین ہیمرج کی وجہ سے قومہ میں تھے

مری ۔راجہ اشفاق سرور 6 بار اپنے حلقہ سے ایم پی اے بنے

مری ۔راجہ اشفاق سرور 5 بار صوبائی وزیر پنجاب ہے ۔

ان کی نماز جنازہ آج شام 5.30 بجے ان کے آبائی علاقے گھوڑا گلی میں ادا کی جائیگی۔اللہ پاک ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں