Inna-lillahe 27

ٹیلرماسٹر ملک عارف مختصرعلالات کے بعد رضائے الہیٰ سے انتقال کرگئے

مری کی ہردلعزیزشخصیت ٹیلرماسٹر ملک عارف مختصرعلالات کے بعد رضائے الہیٰ سے انتقال کرگئے مرحوم کو ان کے آبائی علاقہ جاوا میں سپردخاک کردیاگیا نمازجنازہ میں مذہبی،سیاسی،سماجی،کاروباری شخصیات،اہلیان علاقہ نے شرکت کی اور مرحوم کی مغفرت،درجات کی بلندی اورپسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں