Spray in news Murree 30

مری۔انسدادکرونا وائرس ،ریسکیو1122کی سرگرمیاں

مری۔حکومت پنجاب,ر ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر رضوان نصیر ستارہ امتیاز اور اسسٹنٹ کمیشنر مری زاہد خسین کی ہدایات پرانسداد کرونا وائرس ریسکیو 1122کی ٹیمیں جراثیم کش سپرے کر رہی ہیں۔
مری۔ریسکیوٹیمیں ایمرجنسی آفیسر انجینئر کامران رشیدکی زیر نگرانی شہر بھر میں عوامی مقامات کے سامنے سپرے کررہی ہیں۔

مری۔ ریسکیوٹیمیں مساجد ،ہسپتال,بازار،بینک، بس سٹینڈزاور شاپنگ پلازہ کے سامنے والی جگہوں کو سپرے کر کےجراثیم سے پاک کر رہی ہیں۔
مری۔ سپرے کے لئے ریسکیو1122کی فائیر وہیکلز استعمال کی جا رہی ہیں۔ مری۔کلورین ملاجراثیم کش سپرے شٹ ڈاؤن کے دوران جاری رہے گا۔ریسکیو1122

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں