Shopkeepers murree 40

مری مختلف دکانداروں کا اضافی قیمت وصول کرنے پر 5 ہزار روپے موقع پر جرمانہ

مری اے سی مری زاہد حسین صاحب کے حکم پر پرائس کنٹرول انسپکٹر ناصر محمود اور طارق قریشی ہمراہ سول ڈیفنس اہلکاروں کے موٹر ایجنسی، سنی بینک، چٹہ مورڑ، بانسرہ گلی، برورری، چھراہ گلی و دیگر علاقوں میں سبزی و کریانہ دکانوں کا ریٹ کے حوالے سے سروے کیا، اور مختلف دکانداروں کا اضافی قیمت کی مد میں 5 ہزار روپے موقع پر جرمانہ کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں