مری تھیلیسیما کے مریضوں کیلئے لگائے خون عطیہ کرنے کے کیمپ میں دیگر ڈونرز کی طرح سول ڈیفنس مری کے سیکٹر وارڈن محمدوقار نے بھی خون کا عطیہ دیا انہوں نے دیگر نوجوانوں سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ تھیلیسیماکے مریضوں کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے زیادہ سے زیادہ خون کے عطیات دیکر اس تھیلیسیما کے مریضوں کی مددکرتے ہوئے اور اس کار خیر میں بھرپور طریقے سے شرکت کریں۔