سابق تحصیل ناظم مری سردار محمد سلیم خان 93

یونین کونسل روات کہ موزہ لوہر بانڈی کے مقام پر طوفانی بارشوں کی وجہ سے ایک بہت بڑی لینڈ سلائیڈنگ

آج ہم سب مری پریس کلب کے ممبران اور بالخصوص سابق تحصیل ناظم مری سردار محمد سلیم خان صاحب کے بہت مشکور ہیں جنوں نے ایک مری کے بہت اہم ایشو کو اوجاگر کیا جو کہ یونین کونسل روات کہ موزہ لوہر بانڈی کے مقام پر طوفانی بارشوں کی وجہ سے ایک بہت بڑی لینڈ سلائیڈنگ ہوئی ہے کوئی بھی حکومتی نمائندہ ابھی تک وہاں پر نہیں گیا اور وہاں پر ایک مسجد اور کہیں گھر اس کی لینڈسلائیڈنگ کی نظر ہوگئے ہیں اور آج دلی دکھ کا مقام ہے کے این اے 57 کے منتخب نمائندے ابھی تک وہاں نہیں گئے اور ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں سابق ناظم تحصیل مری و پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سردار محمد سلیم خان صاحب کو جینو نے وہاں پر جا کر اس علاقے کے غریب لوگوں کی بات سنیں اور موقع پر لینڈ سلائیڈنگ کو روکنےکے لیے ایک مشترکہ کمیٹی تشکیل دی اور اس کمیٹی کو کہا گیا کے آپ فلفور ابھی پانی کی نکاسی کو روکنے کے لیے حفاظتی انتظامات شروع کردیں اور یہ بات کرنی اچھی تو نہیں لگتی لیکن انہوں نے اپنی طرف سے گاؤں کے لوگوں کے لئے ذاتی فنڈ دیا ہے جس پر مقامی لوگوں کا کہنا تھا ہم سردار برادران کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مشکور ہیں جب بھی کوئی مشکل وقت ہمارے اس علاقے میں آیا تو انہوں نے ہماری بھرپور نمائندگی کی اور اسپیشل طور پر سردار محمد ساجد خان صاحب اور ان کے بھائی سردار محمد امجد خان صاحب اور ان کے والدین کے لئے خصوصی دعائے مغفرت کی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں