murree-newsmurree 15

کورونا وائرس کے بعد لاک ڈاؤن نے سفیدپوش طبقے او ردیہاڑی دار وں کی زندگیاں اجیرن بنا

مری کورونا وائرس کے بعد لاک ڈاؤن نے سفیدپوش طبقے او ردیہاڑی دار وں کی زندگیاں اجیرن بنا کررکھ دیں کئی لوگ ذہنی دباؤ کا شکار ہونے لگے مزید لاک ڈاؤن کی صورت میں انہیں زندگی گزارنے کیلئے وسائل نہ ہونے کے باعث شدید ذہنی دباؤکا سامنا کرنا پڑیگا حکومت پنجاب لاک ڈاؤن میں نرمی کرے اور معاملات کو صبح 8 بجے سے شام پانچ بجے تک چلنے دے تاکہ دیہاڑی دار اور سفید پوش لوگ ان اوقات میں اپنی روٹی روزی کا بندوبست کرسکیں سخت لاک ڈاؤن سے افراتفری کے امکانات بہت زیادہ ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں