Murree-news 69

مال روڈ مری اور دیگر مقامات پر کوروناکے حوالے سے حفاظتی تدابیر

مری اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن مری زاہد حسین کی جانب سے مال روڈ مری اور دیگر مقامات پر کوروناکے حوالے سے حفاظتی تدابیر اور اس سے بچاؤ اور آگاہی کیلئے مال روڈ مری اور دیگر 5 پبلک مقامات پر ہاتھ دھونے کے کیلئے پوائنٹ بنادئیے گئے ہیں اے سی مری کی جانب سے ان پوائنٹ پر پانی کی ٹینکیاں،واش بیسن اور صابن بھی رکھاگیا ہے اور ساتھ ہی بینرز بھی لگائے گئے ہیں جن پر تحریک کیاگیا کہ کارونا سے بچاؤ کیلئے بار بار ہاتھ دھوئیں تاکہ اس موذی وائرس کو شکست دی جاسکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں