قرنطینہ سینٹر 89

محکمہ صحت مری کی طرف سے ابتک 600 افراد کی سکریننگ کی گئی ہے

مری محکمہ صحت مری کی طرف سے ابتک 600 افراد کی سکریننگ کی گئی ہے قرنطینہ سینٹر میں آنے والے افراد کو بہترسہولیات فراہم کی جارہی ہیں ان خیالات کا اظہار ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرڈاکٹر اظہر محمود عباسی اور تحصیل ہیلتھ انسپکٹر رانا کرامت علی نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ محکمہ ہیلتھ ان حالات میں اپنے فرائض پوری ذمہ داری کے ساتھ ادا کررہے ہیں مختلف مقامات پر سپرے کا عمل بھی کیاگیاہے اور اس وقت بھی مشکوک افراد کی سکریننگ کا عمل جاری ہے قرنطینہ سینٹر میں آنے والے افراد کی مکمل دیکھ بھال کی جارہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں