مری کی ہونہار طالبہ ماہ نور خورشید نے فیڈرل بورڈ کے امتحانات میں تیسری پوزیشن حاصل کی آٹھویں جماعت میں ماہ نور خورشید نے 700 میں سے 675 نمبر حاصل کرکے نمایاں پوزیشن حاصل کی ہے طالبہ ماہ نور نے اپنی کامیابی کو والدین کی دعاؤں،اساتذہ کی محنت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اعلیٰ تعلیم حاصل کرکے ملک وقوم کی خدمت کرینگیں۔