1122 Murree picture 25

کورونا وائرسے بچاؤ کیلئے کلورین ملے پانی سے سپرے

مری اسسٹنٹ کمشنر مری زاہد حسین کی نگرانی میں پنجاب ایمر جنسی سروس ریسکیو1122 مری کی ٹیم نے شہر اورگردونواح کی جامع مساجد،عوامی مراکز،نجی اورسرکاری عمارتوں اورمقامات ٹول پلازہ ایکسپریس وے،پٹرول پمپس،جوڈیشل کمپلیکس جھیکاگلی جبکہ ڈی ایس پی موٹرویزایکسپریس وے رضوان عباسی کی نگرانی میں موٹروے پولیس آفس کی عمارت س،ذیابیطس سنٹر سلکھیتر سمیت دیگر اہم مقامات پر کورونا وائرسے بچاؤ کیلئے کلورین ملے پانی سے سپرے کیا اس سلسلے میں ریسکیو1122 مری کے انچارج آفیسر انجینئر کامران رشید نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ غیر ضروری طور پر گھروں سے نکلیں اور انتظامیہ کے ساتھ تعاون جاری رکھیں ہماراادارہ محفوظ ماحول فراہم کرنے کیلئے بھرپور کردار اد اکرتا رہیگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں