بزرگ پنشنروں 36

مری میڈیا کی طرف سے خبروں کی اشاعت نیشنل بنک مری نے بزرگ پنشنروں کوپنشنوں کی ادائیگی

مری میڈیا کی طرف سے خبروں کی اشاعت نیشنل بنک مری نے بزرگ پنشنروں کوپنشنوں کی ادائیگی کے دوران کوروناوائرس سے بچاؤکے انتظامات نہ کئے جانے پر اور ان پنشنروں کی بے بسی کی خبروں اور عوامی شکایات پر اعلیٰ حکام نے نیشنل بنک مری کے منیجر کو مری سے تبدیل کردیا گیا جبکہ آپریشن منیجر کو معطل کردیاگیا پنشنروں نے مری میڈیا کوبتایا کہ بنک کاٹائم چار بجے تک ہے جس کا باقائدہ نوٹیفکیشن بھی 4 بجے کا جاری ہوچکا ہے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک بجے ہی بنک کو بندکردیا جس کے باعث پنشنروں کو شدید پریشانی کاسامنا رہا عوامی حلقوں اور پنشنروں نے اعلیٰ حکام کی کاروائی پر انکاشکریہ ادا کیاہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں