Spray murree 31

مری کے اہم سرکاری اور پبلک مقامات،کلورین ملے پانی کا سپرے کیا

مری اسسٹنٹ کمشنر مری زاہد حسین کی ہدایات پرانچارج آفیسر ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 مری انجینئر کامران رشید کی زیر نگرامی ریسکیو1122 مری کے عملے نے تحصیل انتظامیہ سے مل کر مری کے اہم سرکاری اور پبلک مقامات جن میں اے ایس پی آفس۔اے سی آفس،تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال،نادرہ آفس،سنی بنک ٹریفک پولیس سٹیشن اور باڑیاں پولیس سٹیشن میں کوروناوائرس سے بچاؤ کیلئے کلورین ملے پانی کا سپرے کیا محفوظ معاشرے کیلئے سرگرم ریسکیو 1122 مری کی کارکردگی قابل ستائش ہے عوامی حلقے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں