جرائم پیشہ 29

پٹرولنگ پوسٹ 22 میل مری نے ماہ مارچ میں جرائم پیشہ افراد کیخلاف کاروائی

مری ایڈیشنل انسکٹر جنرل آف پولیس کیپٹن (ر) ظفر اقبال اعوام اور ایس ایس پی ساجد کیانی پنجاب ہائی وے پٹرول راولپنڈی ریجن کی ہدایات پر ڈی ایس پی سردار بابر اور پوسٹ انچارج چوہدری اویس کارم ایس آئی کی زیر نگرانی پٹرولنگ پوسٹ 22 میل مری نے ماہ مارچ میں جرائم پیشہ افراد کیخلاف کاروائی کرتے ہوئے اوور سپیڈنگ،اوورلوڈنگ اور غیر معیاری سلنڈرز نصب کرنے والی گاڑیون،اسلحہ منشیات کیخلاف کاروائی کرتے ہوئے 4 مقدمات 279،5 مقدمات اسلحہ،ایک مقدمہ 9b،اور 2 اشتہاری ملزمان کیخلاف مقدمات درج کروائے دوران گشت متعدد افراد کو مدد فراہم کی گئی نیز ایڈیشنل آئی جی پی ایچ اے کے خصوصی حکم پر کورانا وائرس کے حوالے سے عوام کو آگاہ دی گئی اور احتیاطی تدابیر بتائی گئیں اور اپنی پوسٹ کے ایریا میں بسلسلہ شجرکاری مہم پودے بھی لگائے گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں