chinese-arrested 21

مانگا جمیری کے رہائشی ملزم سے 1300 گرام چرس برآمد 9C کے تحت مقدمہ درج

مری پولیس کی کاروائی موضع مانگا جمیری کے رہائشی ملزم سے 1300 گرام چرس برآمد 9C کے تحت مقدمہ درج کرلیا واقعات کے مطابق مری پولیس نے اے ایس پی مری وقاص خان اور ایس ایچ اومری ملک نعیم اختر کی خصوصی ہدایات پر چوکی محرر ابرار ستی،طاہر ستی،جواداحمد نے ملزم شعیب اختر ساکن مانگہ جمیری سے ایک کلو تین سوگرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا اورملزم کو گرفتار کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں