covid-19 25

مری سرکاری اداروں کی موجودگی میں ٹائیگر فورس کا قیام

مری سرکاری اداروں کی موجودگی میں ٹائیگر فورس کا قیام فلاحی کاموں میں سیاست کو استعمال کرنا ہے غیر تربیت یافتہ نوجوان وائرس کے پھیلاؤ کا بھی سبب بن سکتے ہیں جبکہ انکے ذریعے اگرمنصفانہ تقسیم نہ کی گئی تو یہ نوجوان پھر کسی کے سامنے جوابدہ بھی نہیں وزیر اعظم انصاف کے عمل کو یقینی بنانے کیلئے سرکاری اداروں کی خدمات حاصل کریں ان دنوں ماسوائے پولیس،ریسکیو 1122 اومیڈیکلسے وابستہ لوگ ہی فیلڈ میں ہیں باقی سب چھٹیوں پر ہیں انکی خدمات حاصل کرکے راشن تقسیم کیاجائے ٹائیگر فورس سے مزید مسائل پیداہونگے عومی حلقوں نے ٹائیگر فورس بنانے کے عمل کو مستردکردیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں