Murree picture 94

کورواناوائرس سے بچاؤ کیلئے کلورین ملے پانی سے سپرے

مری اسسٹنٹ کمشنر مری زاہد حسین کی زیر نگرانی ریسکیو 1122 مری نے لارنس کالج بانسرہ گلی میں کورواناوائرس سے بچاؤ کیلئے کلورین ملے پانی سے سپرے کیا یہاں یہ امر قابل ستائش ہے کہ ریسکیو1122 مری کے اہلکار 24 گھنٹے اپنے فرائض احسن طریقے سے سرانجام دے رہے ہیں انچارج ایمر جنسی آفیسرریسکیو1122 کامران رشید نے عوام الناس سے اپیل کی ہے کہ وہ کسی قسم کی افواہوں پر کان نہ دھریں ریسکیو 1122 مری کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ہر دم تیارہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں