murree-news murree 27

ملک بھر میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے غریب اور مزدور کار طبقہ بہت بری طرح متاثر

مری اہلسنت والجماعت دیول کے ترجمان شاہد سعد نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ملک بھر میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے غریب اور مزدور کار طبقہ بہت بری طرح متاثر ہوا ہے انہوں نے اعلان کیا کہ اہلسنت والجماعت کی طرف سے دیول کے 200 غریب گھرانوں کو راش پہنچایاجائیگا انہوں نے کہا کہ اس مشکل وقت میں اہلسنت والجماعت عوام کے ساتھ کھڑی ہے انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ ایسے حالات میں غریب طبقے کیلئے فوری راشن کے پیکج کا اعلان کرے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں