lab-our 28

مری میں سفید پوش اور دیہاڑی دار افراد کی مدد کیلئے

مری تحصیل مری میں سفید پوش اور دیہاڑی دار افراد کی مدد کیلئے مختلف ویلفیئر متحرک ہیں مخیر حضرات کے تعاون سے راشن اورنقدی تقسیم کی جارہی ہے اس سلسلے میں الخدمت فاؤنڈیشن سمیت تمام فلاحی تنظیمیں اپنا بھرپور کردارادا کررہی ہیں تاہم ابھی تک حکومتی سطح پر کوئی ریلیف عوام کو فراہم نہیں کیاگیا منتخب نمائندے بھی تاحال کوئی قابل ذکر اقدامات نہیں کرسکے رازداری کیساتھ عوام کی خدمت کرنے والے ہی اصل خدمت خلق کررہے ہیں جن کی کاوشیں لائق تحسین ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں