bill-murree 22

مری کی تمام بنک برانچوں میں عوام کا رش یوٹیلٹی بلوں کی دائیگی

مری کی تمام بنک برانچوں میں عوام کا رش یوٹیلٹی بلوں کی دائیگی سمیت تنخواہ اور پنشن کے حصول کیلئے آنے والے افراد کیلئے کوئی حفاظتی انتظامات نظرنہیں آرہے جبکہ بنک عملہ بھی غیر محفوظ ہے ایسی صورتحال میں یوٹیلٹی بلوں کی ادائیگی کیلئے آخری تاریخ کو ختم کرکے جاری ہفتے کے اندراندر بل جمع کرانے کی ہدایات درج کی جائیں اور بنک عملے کو خصوصی حفاظتی کٹس فراہم کی جائیں تاکہ انکی زندگیاں بھی محفوظ ہوجائیں تمام بنک برانچوں کو یوٹیلٹی بلوں کو جمع کرانے کا پابند کیاجائے تاکہ رش سے بچاجاسکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں