iesco bill murree-news 31

نیومری بازار میں بجلی گھریلو صارفین کے بل ایک بینچ پر پڑے ہیں

واپڈا حکام کی غفلت اور نا اہلی کا منہ بولتا ثبوت نیو مری میں بازار میں بجلی کے بل ایک بینچ پر پھینک کر چلتے بنے عوام تو ویسے بھی گھروں میں بند ہیں لیکن جن لوگوں کی نظر ان بلز پر پڑھی تو انہوں نے اپنے اپنے بل اٹھا لیے باقی تمام بل بارش میں بھیگ کر ضائع ہو رہے ہیں اگر بازار بند تھا تو واپڈا حکام کو یہ بل اپنے دفتر میں رکھنے چاہئے تھے نہ کے عوام کی امانےمت کو اس طرح راستے میں پیھنک کر چلتے بننا مری اعلی حکام سے گزراش ہے کے اس معاملے کا فورن نوٹس لیا جاے اور آئندہ دے ایسی لاپروائی کرنے سے گریز کیا جاے عوام کی امانت ان تک پنچائ جسے نا کے راستے میں پیھنکی جاے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں