نیشنل بنک آف پاکستان 25

نیشنل بنک آف پاکستان پیر سے جمعرات صبح 10 بجے سے شام 3 بجکر 30 منٹ کھلی رہیگیں

مری نیشنل بنک آف پاکستان کی برانچیں کل تا حکم ثانی پیر سے جمعرات صبح 10 بجے سے شام 3 بجکر 30 منٹ کھلی رہیگیں جبکہ جمعہ کے دن صبح دس بجے سے دوپہرساڑھے بارہ کھلی رہے گیں ترجمان نیشنل بنک سید ابن احسن کے مطابق بینک کی ڈیجٹل بینکنگ،چینل سروسز،اے ٹی ایم سروع،ڈیبٹ کارڈز اور موبائل ایپ فوری آئی بی ٹی،آئی بی ایف،ٹی فیسلیٹیز وبنکنگ کی ضروریات 24 گھنٹے دستیاب ہونگیں کسی بھی شکایت یا معلومات کیلئے ہیلپ لائن 111 627 627 پر رابطہ کیاجاسکتا ہے نیشنل بنک آف پاکستان کی جانب سے کورونا وائرس کے پیش نظر اپنے صارفین اور سٹاف کیلئے خصوصی حفاظتی اقدامات کئے گئے ہیں نیشنل بنک ان مشکل حالات میں اپنی برانچز میں صارفین اور سٹاف کو خدمات فراہمی جاری رکھتے ہوئے حفاظتی تدابیر،سماجی دوری کے اقدامات اور طبعی فاصلوں پر عملدرآمد کیلئے خصوصی حفاظتی اقدامات کررہا ہے جبکہ فرسٹ لائن کے ضروری اقدامات کو بنایاگیا ہے۔