36

ملک کی 70 فیصددیہی علاقوں میں رہتی ہے

مری کورونا وائرس کی آگاہی اور حفاظتی تدابیر کے حوالے شہروں میں تو آگاہی مہم جاری ہے مگر ملک کی 70 فیصددیہی علاقوں میں رہتی ہے جن کو اس موذی کورونا وائرس کے بچاؤکے حوالے سے آگاہی کے حوالے سے کوئی اقدامات نہ کئے گئے ہیں اور دیہی علاقوں میں بسنے والے لوگ حکومتی ہدایات پر عمل نہیں کررہے جس کی بنیادی وجہ ان کو اس حوالے سے آگاہی نہیں دی گئی ضروری ہے کہ کورونا وائرس سے بچاؤاور حفاظتی تدابیر اختیارکرنے کیلئے دیہی علاقوں میں بھی آگاہی مہم شروع کرنا انتہائی ضروری ہے لہذا حکومت اور انتظامیہ دیہی علاقوں میں بھی آگاہی مہم شروع کرکے اس موذی وائرس کو روکنے کے اقدامات فوری شروع کرے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں