107

کررونا وائرس سے بچاؤ اور حفاظتی اقدامات اور انتظامات کے حوالے سے منعقدہ میٹنگ

اسسٹنٹ کمشنر مری زاہد حسین کی سربراہی میں کررونا وائرس سے بچاؤ اور حفاظتی اقدامات اور انتظامات کے حوالے سے منعقدہ میٹنگ میں ہوٹل ایسوسی ایشن مری رجسٹرڈ اور سیٹزن فورم مری کے عہدیدران سے منعقد ہوئی ،جس میں ہوٹل ایسوسی ایشن مری رجسٹرڈ کے صدر حافظ جاوید اختر عباسی جنرل سیکرٹری ہوٹل ایسوسی ایشن مری رجسٹرڈ راجہ یاسر ریاست عباسی. سیٹزن فورم مری کے صدر ندیم اخلاص عباسی. جنرل سیکرٹری سیٹزن فورم مری راجہ مسعود آصف عباسی. ناہب صدر ہوٹل ایسوسی ایشن مری رجسٹرڈ راجہ شاہد آفتاب عباسی. ڈیپٹی جنرل سیکرٹری سیٹزن فورم راجہ دلاور ہارون عباسی. ڈیپٹی جنرل سیکرٹری ہوٹل ایسوسی ایشن مری رجسٹرڈ چوہدری ندیم شوکت. ناہب صدر سیٹزن فورم مری محمد مرتضی عباسی اور دیگر بھی شامل تھے الیکٹرونک میڈیا کے نمائندوں سیدتاج بخاری ،سجاد عباسی ،حنیف خان ،عثمان علی وقاص، قریشی شوکت شیخ میں شرکت کی، ہوٹل ایسوسی ایشن مری رجسٹرڈ اور سیٹزن فورم مری نے اسسٹنٹ کمشنر مری کو حفاظتی اقدامات اور انتظمات کے حوالے سے اپنے مکمل تعاون کا یقین دلایا اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر مری زائد حسین اور دیگر افسران نے ہوٹل ایسوسی ایشن مری رجسٹرڈ اور سیٹزن فورم مری کے عہدیدران کا شکریہ ادا کیا،،،،،،،،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں