کوروناوائرس 45

مری کوروناوائرس سیاحوں کی آمدنہ ہونے کے برابر ہوگئی

مری کوروناوائرس کے باعث ملکہ کوہسار مری اور گلیات میں سیاحوں کی آمدنہ ہونے کے برابر ہوگئی مال روڈ مری اوردیگر سیاحتی مقامات کی رونقیں بھی ماند پڑ رہی ہیں تاجر برادری اور ہوٹل انڈسٹری کو بھی ناقابل تلافی نقصان پہنچ رہا ہے تحصیل انتظامیہ کی طرف سے مختلف اقدامات کئے جارہے ہیں شہر کی ہنگامی بنیادوں پر صفائی ، تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال میں انسولیشن وارڈ کاقیام ،محکمہ صحت تحصیل مری کے سینٹری انسپکٹر اورریسکیو1122 مری نے بھی دیگر کئی اقدامات کئے جارہے ہیں مری اب تک اس وائرس سے محفوظ ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں