صداقت علی عباسی 29

مری ممبران اسمبلی ووٹر سپورٹر بھی انکی کارکردگی سے مایوس

مری ممبران اسمبلی کی طرف سے حلقے کو مکمل نظر انداز کئے جانے پر انکے اپنے ووٹر سپورٹر بھی انکی کارکردگی سے مایوس ہیں باالخصوص انکی ماتموں پر غیر حاضری اور اپنوں کومکمل نظر انداز کئے جانے پر حکمران جماعت کے کارکنوں کومخالفین کی طرف سے شدید تنقید کا سامنا کرناپڑتا ہے ایک طرف ممبران اسمبلی کی طرف سے ترقیاتی منصونے نہ لاکرانکے لئے مشکلات پیداکررکھی ہیں جبکہ لینڈسلائیڈنگ کے متاثرین کی بھی ابھی تک کوئی دادرسی نہ کئے جانے سے بھی حکمران جماعت کو شدید مشکلات پیش آرہی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں