murree Bar Association 136

مری بار ایسوسی ایشن کے وفد کا نومنتخب عہدیداران اسلام آباد ہائیکورٹ سے ملاقات

مری بار ایسوسی ایشن کے وفد کا نومنتخب عہدیداران اسلام آباد ہائیکورٹ سے ملاقات شاندار کامیابی پر پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور مبارکباددی صدر مری بار ایسوسی ایشن اسد اقبال عباسی ایڈووکیٹ کی قیادت میں نومنتخب عہدیداروں صدر ملک وحیدانجم ،جنرل سیکرٹری فہیم الطاف اور دیگرنومنتخب عہدیداروںکو مبارکبادی دی مری بار کے وفد میں جنرل سیکرٹری مری بار فرحان نور عباسی ایڈووکیٹ ،شبیر محمود ملک ایڈووکیٹ،جلیل اختر عباسی ایڈووکیٹ،فائزہ عباسی ایڈووکیٹ،نعمان زیب عباسی ایڈووکیٹ شامل تھے نومنتخب عہدیداران اسلام آبادہائیکورٹ نے مری بار ایسوسی ایشن کے وفد کا مبارکباد دینے پر شکریہ ادا کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں