Improvement Trust murree 39

مری امپروومنٹ ٹرسٹ میں بڑی گاڑیوں کے داخلے پر پابندی

مری امپروومنٹ ٹرسٹ میں بڑی گاڑیوں کے داخلے پر پابندی ہے اس پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف قانون کے مطابق سخت کاروائی ہوگی سیکرٹری مری امپروومنٹ ٹرسٹ اسسٹنٹ کمشنر مری زاہد حسین نے ایم آئی ٹی کے عملے کو اس معاملے میں کاروائی کی ہدایت کردی بڑی گاڑیوں کے داخلے سے روڈ بری طرح متاثرہورہے ہیں اورجگہ جگہ سے سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں ان پر زیادہ لوڈڈالے جانے سے انہیں کھنڈرات بنا دیا گیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں