مری پتریاٹہ ریزارٹ نیومری چیئرلفٹ کے اکائونٹینٹ طارق ربانی مری سے لاہور تبدیل ان کی اپنی تعیناتی کے دوران اعلیٰ خدمات پر چیئرلفٹ کے افسران اورعملے کی جانب سے استقبالیہ دیاگیا اور پھولوں کے ہار پہنائے گئے افسران اورعملے نے انکو سیاحت کے فروغ کیلئے بہترین خدمات سرانجام دینے ،ریزارٹ میں سہولیات کی فراہمی اور عملے سے بھرپور تعاون کرنے پر ان کوخراج تحسین پیش کیا اور نیک تمنائوں کے ساتھ مری سے رخصت کیا۔