Khalid Mahmood pc murree 38

میاں خالد محمود کے والدمحترم طویل علالات کے بعدرضائے الہیٰ سے انتقال کرگئے

مری پی سی بھوربن مری کے پروٹوکول آفیسر میاں خالد محمود کے والدمحترم طویل علالات کے بعدرضائے الہیٰ سے انتقال کرگئے مرحوم کو ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں بدھ کے دن چوبرجی کوارٹرزK-11 ملتان روڈ لاہور میں نمازجنازہ اد کردی گئی مرحوم کے انکے آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا نمازجنازہ میںمذہبی،سیاسی،سماجی ،کاروباری شخصیات ،معززین مری ،اہلیان علاقہ اور عزیز واقارب نے کثیر تعداد میں شرکت کی،میاں خالد محمود کے مری کے تمام دوستوں نے انکے والد محترم کی وفات پر گہرے دکھ ورنج کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبرجمیل عطا فرمائیں امین۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں