قمار بازوں 31

مری شہر گردونوا میں موبائل چوروں کی وارداتوں میں اضافہ

مری شہر اور اس کے گردنواح میں چور کی وارداتوں دیدہ دلیری سے دیہاتوں سے موبائل خریدنے کے لیے آئے ہوئے نوجوان خریداروں کے روپ میں وارتیں کرنے لگے گزشتہ روز کینٹ پلازی موبائل مارکیٹ میں ایک نوجوان ؑعثمان موبائل ریپرنگ کی دکان پر آیا اور سکینڈہنڈموبائل کے بارئے میں پوچھا تو عثمان نامی موبائل رئیپرنگ کا کام کرنے والے دکاندار جو سکینڈ ہنڈٖ موبائل کی خریدوفروخت کا کاکام کرتا تھا نینامعلوم گاہک کے روپ میں آنے والے نوجوان کو جب کاونٹر سے تیس سے چالیس ہزار روپے مالیت والا موبائل دیکھا تو وہ موبائل لے کر بھاگ گیامری شہر میں آئے روز سیاحوں کے موبائل چوری ہونا نے کے ساتھ ساتھ اب خریداروں کے روپ میں آنے والے تاجروں سے موبائل لے کر بھاگنا شروع ہوگے ہیں جس کی وجہ سے مری کے تاجروں سمیت مری آئے ہوئے سیاحوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے جوسے مری پولیس کی کارگردگی پر سوالیہ نشان ہے مری کے سیاسی سماجی اور کاروباری حلقوق نے موبائل چوری کی بڑھتی ہوئی واردتوں پر پولیس کے اعلیٰ احکلام سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں