130

یونین کونسل گھوڑا گلی مری کی مقامی آبادی کو گیس فراہمی کے لیے سروس شروع کر دیا گیا

مری یونین کو گھوڑا گلی مری کے سابق ناظم راجہ خلیل احمد کی کاوشوں سے یونین کونسل گھوڑا گلی مری کی مقامی آبادی کو گیس فراہمی کے لیے سروس شروع کر دیا گیا گیس فراہمی کے حوالے سے آج پاکستان تحریک انصاف تحصیل مری کی ڈوپلمنٹ اتھارٹی کے چیر مین راجہ خلیل احمد نے محکمہ سوئی گیس کے سروس کے ہمراہ یونین کونسل گھوڑاگلی مری کے مختلف علاقوں کا جن میں بانسرہ گلی کشمیری محلہ ، بروری ، پلی ،ملوٹ ،ڈھیری فارسٹ اکیڈمی کے علاقوں کا سروس کرویا گیا یونین کو گھوڑا گلی جو سابق صوبائی وزیر اور مسلم لیگ پنجاب کے جنرل سیکرٹری راجہ اشفاق سروس کی آبائی یونین کونسل ہے جو تحصیل بھر میں گیس ہونے کے باوجود گیس سے محروم تھی جس کو پاکستان تحریک انصاف کے ایم این صداقت علی عباسی اور ایم پی اے میجر لطاسب ستی نے انتخابی جلسہ کے دوران گیس فراہمی سمیت دیگر منصوبے کی فراہمی کو یقینی بنانے کا وعدہ کیا تھا جسکو پاکستان تحریک انصاف کے تحصیل مری ڈوپلمنٹ اتھارٹی کے چیرمین راجہ خلیل احمد کی کاوشوں سے ایم این اے صداقت علی عباسی اور ایم پی اے میجر لطاسب ستی نے پورا کر تے ہو تے ایک ماہ قبل ایک کروڑ روپے کی گرانٹ دینے کا اعلان کیا تھا جبکہ پاکستان تحریک انصاف شعبہ گیس کیفوکل پرسن خورشید عباسی یونین کو کونسل گھوڑا گلی مری کے وفد راجہ خلیل احمد کی قیادت میں اسلام آباد مارگلہ ٹاون میں صداقت علی عباسی کے آفس میں ملاقات کرنے یونیڈگروپ کے وفد کو یونین کونسل کی فزئبیلٹی تیارکر کے سروس کروانے کا وعدہ کیا تھا جس کے مطابق آج مورخہ چار مارچ کو سابق ناظم یونین کونسل گھوڑا گلی راجہ خلیل احمد نے پورا کرتے ہوئے یونین کونسل کو گیس فراہمی کا سروس کروایا سروس کے موقعہ پر راجہ خلیل احمد کے ہمراہ معزز ین علاقہ سمیت پاکستان تحر انصاف شعبہ تعلیم کے فوکل پرسن راجہ خرم زمان پاکستان تحریک انصاف کے نوجوان رہنما راجہ شہزاد رشید یونین گروپ کے راہنما راجہ شفاعت مقبول اور دیگر بھی ہمراہ تھے سروس کے آغاز سے قبل معززین علاقہ کے ہمراہ دُعا خیر راجہ خلیل احمد نے کروائی جس کے یونین کونسل گھوڑا گلی کو گیس فراہمی کے لیے سروس کروایا گیا ،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں