ppp murree 25

مری پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل مری ومری سٹی

مری پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل مری ومری سٹی کے رہنماوںنذیر احمد عباسی ضخالد محمود ایڈووکیٹ پاکستان پیپلز پارعٹی تحصیل مری کے رہنما راجہ طفیل اخلاق پیپلز پارٹی مری سٹی کے رہنما راشد مغل پیپلز یوتھ راولپنڈی کے سابق سینر نائب صدر راجہ منصور اخلاق پیپلز پارٹی تحصیل مری کے جنرل سیکرٹری مظہر محمود عباسی پیپلز یوتھ راولپنڈی کے سابق جنرل سیکرٹری واجد علی عباسی پیپلز پارٹی تحصیل مری سٹی کے رہنما راجہ عبدالستار جنجوعہ نعمان نور اور دیگر نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں سردار سیلم حیدر خان سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے اللہ تعالیٰ محرحوم سردار جنگ بہادر خان کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور سردار سیلم حیدر خان اور اُن کے لواحقین کو صبر جمیل عطافرمائے