قمار بازوں 39

مری شہر اور اس کے گردنواح میں جسم فروشی ،شراب کی فروخت کا سلسلہ جاری

مری شہر اور اس کے گردنواح میں دلالوں اور نیکوں نے دھڑلے سے مری میںڈیرے ڈالا رکھے ہیں جن کے خلاف مری پولیس کرنے سے گریزاں ہے باثوق زرائع کے مطابق باز جگہوں پر جسم فروشی کا دھند کرنے والوں کو پولیس کے اہلکارپشت پناہی کرتے ہیں جس کی وجہ سے مری شہر میں لاہور راولپنڈی سرگودھا اسلام آباد اور دیگر علاقوں سے جسم فروشی کا دھندہ کرنے والے والوں نیڈیرئے ڈال رکھے ہیں جبکہ مری پولیس جن معاشرتی براُئیوں سے مال پانی آنے کی اُمید ہوتی ہے اُن کے خلاف کاروائیاں کرنے میں مصروف ہے جس کی وجہ سے مری شہر سمیت دیگر علاقوں سے مری سیر تفریحی کے لیے آئے ہوئے نوجوان بے راہ راوی کاشکار ہو رہے ہیں کیونکہ مری پولیس نے اب تک جتنی بھی کاروائیاں کی ہیں وہ مرغے لڑنے والوں اور کتے کی لڑائیاں کرنے والوں کے خلاف کی ہیں معاشرتی بُرائیوں میں سب سے بڑی لعنت شراب فروخت کرنے اور جسم فروشی کا دھندہ کرنے والوں کے خلاف اے ایس پی مری اور ایس ایچ اُو تھانہ مری نعیم خان کاروائیاں کرنے سے کتراتے ہیں جس کی وجہ سے پی سی بھوربن مری میں بڑے پیمانے پر شراب کی فروخت کا سلسلہ جاری ہے جس کے خلاف آئے روز اخبارات میں خبریں شالع ہو رہی ہیں اسطرح مری میں منکر اور نکر کا کردار ادا کرنے والوں کے پاس بھی حقائق پر مبنی اطلاع موجود ہیں کے مری میں کہاں کہاں جسم فروشی کا دھند کیا جارہا اور پی سی مری سے شراب کی کہاں کہاں سپلائی کی جاقتی ہے لیکن پی سی ہوٹل انتظامیہ اور وہاں سے شراب فروخت کرنے والوں کے خلاف مری پولیس قانونی کاروائی کرنے سے گریزاں ہے جس کی وجہ سے مری شہر کی مقامی آبادی کے نوجوان اور مری سیر تفریحی کے لیے ٹرپیوں کے ساتھ آئے ہوئے نوجوان بے راہ راوی اور شراب کی لت میں مبتلا ہو رہے ہیں جس کو مری پولیس روکنے میں بُری طرح ناکام

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں