مری محکمہ زراعت مری کی طرف سے ہرسال تحصیل مری کی پندرہ یونین کونسل کے عوام کو موسم بہار میں شجر کاری کے لیے محکمہ زراعت پنجاب کی طرف سے دئیے جانے والے سرکاری سطح پر درختوں کے پودئے تاحال فراہم نہیں کیے گے ہیں جس کی وجہ سے سال 2020 کے لیے مری میں مری کی پندرہ یونین کونسل میں نہ ہونے کے برابر شجر کاری مہم کے تحت مختلف اقسام کے درختوں کے پودے لگے گے ہیں جبکہ مری کے مقامی افراد کہنا ہے محکمہ زراعت کی طرف سے موسم بہار میں محکمہ زراعت مری کو شجرکاری کے لیے جو درختوں کے پودئے فراہم کیے گے ہیں وہ محکمہ زراعت مری کے اہکاروں اور افسران نے اپنے عزیز اقارب اور من پسند افراد میں تقسیم کر کے محکمہ زراعت کو لاکھوں روپے کا نقصان پہنچا ہے یہی نہیں محکمہ زراعت مری میں تعنیات افسران محکمہ زراعت میں جانے والے ساہلین کو دفتری اوقات میں ملتے ہی نہیں جب بھی افسران کا دفتر سے جا کر پوچھا جائے تو کہا جاتا ہے مھکمہ زراعت مری کے ڈائر یکٹر کی جروری کام سے باہر گے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے محکمہ زراعت مری کے افسران زراعت کے فروغ کی بجائے زراعت کے شعبے کو زبردست نقصان پہنچا رہے ہیں مری کی مقامی آبادی نے محکمہ زراعت پنجاب کے اعلیٰ احکام سے محکمہ زراعت مری کے خلاف محکمانہ قانونی کاروائی عمل میں لاہیں تاکہ مری کے عوام کی مژکلات میں کمی واقعہ ہو