37

سردا رخالدمحمود عمرہ کی سعادت حاصل

مری گلیات مری کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت سردار محمد فیاض کے چچا سردا رخالدمحمود عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد سعودی عرب سے گذشتہ رات اسلام آباد ایئر پورٹ پہنچ گئے اسلام آباد ایئر پورٹ پر انکے بڑے بھائی سردار محمدریاض فارسٹر گلیات،سردارمحمدافتخار ،سردار ایاز پرویز اور دیگرنے پرتپاک استقبال کیا ان کوپھولوں کے ہار پہنانے اور عمرہ کی سعادت حاصل کرنے اور اہم فریضہ اداکرنے پر ان کو مبارکباد دیتے ہوئے نیک تمنائوں کا اظہار کیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں