قمار بازوں 29

مری شوالہ سے منشیات فروش گرفتار 1300 گرام چرس برآمد

مری سب ڈویثرنل پولیس آفیسر اے ایس پی مری وقاص خان اور ایس ایچ او مری ملک نعیم اختر کی خصوصی ہدایت پر ابرارستی کی سربراہی میں چھاپہ مار ٹیم کی کاروائی مری شوالہ سے منشیات فروش گرفتار 1300 گرام چرس برآمد 9C کے تحت مقدمہ درج مری پولیس کے مطابق چھاپہ مار ٹیم نے مری شوالہ سے تعلق رکھنے والے وسیم نامی شخص کو رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا جسکے پاس ایک کلو سے زائد چرس برآمد ہوئی جس پر مری پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اے ایس پی مری نے اس کاروائی پر چھاپہ مار ٹیم کو شاباش دی اور کہا کہ منشیات فروشی ایک معاشرتی برائی ہے جس سے آنیوالی نسل کا مستقبل تباہ ہوجاتا ہے معاشرے کے تمام لوگ اس برائی کیخلاف اپنا مثبت کردار اداکریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں